Monthly Archives: مارچ 2013

شکر و نعمت – ملفوظاتِ محبوبِ ذات

(1)    مصیبتیں ایذا پہنچانے کے لئے نہیں بلکہ بیدار کرنے کے لئے آتی ہیں۔ (2)    درویشی یہ ہے کہ کسی چیز کا طمع نہ کرے‘ جب بے طلب کوئی لائے تو منع نہ کرے اور جب لے لے تو جمع … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ملفوظاتِ محبوبِ ذات, محبوبِ ذات | ٹیگ شدہ , , , , , , , , , , , , , , | تبصرہ کریں

قرآن پاک میں نفس پرستی کا ذکر – ملفوظاتِ محبوبِ ذات

اور ایسے لوگوں کی پیروی مت کرو جو ہماری آیات کی تکذیب کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ۔ باپ کے ساتھ احسان کرو۔ اولاد کو افلاس کے سبب قتل مت کرو‘ ہم ان کو اور … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ملفوظاتِ محبوبِ ذات, محبوبِ ذات | ٹیگ شدہ , , , , , , , , , , , , , , | تبصرہ کریں

نفس اور روح کی تفسیر – ملفوظاتِ محبوبِ ذات

اللہ تعالیٰ نے ہر انسانی جسم میں اپنے مقام کے ساتھ ساتھ نفس اور روح کو بھی داخل فرمایا۔ نفس کو موت ہے۔كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ﴿سورة آل عمرآن، آية 185، سورة الانبياء، آية 35. سورة العنکبوت، آية 57﴾۔ روح نور … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ملفوظاتِ محبوبِ ذات, محبوبِ ذات | ٹیگ شدہ , , , , , , , , , , , , , , | تبصرہ کریں

مدارات – ملفوظاتِ محبوبِ ذات

حضور سرکارِ عالی قدس سرہٗ العزیز مریدین کے خطوط کا جواب بذاتِ خود دیتے۔ ان خطوط میں مریدین کے سوالات کے جوابات کے علاوہ تصوف کے دقیق مسائل سے بھی مریدین کو آگاہ فرماتے۔ بسا اوقات ان کی باطنی اصلاح … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ملفوظاتِ محبوبِ ذات, محبوبِ ذات | ٹیگ شدہ , , , , , , , , , , , , , , | تبصرہ کریں

الفقر فخري – فقر کی تشریح – ملفوظاتِ محبوبِ ذات

اَلفَقرُ فَخرِي فقر کی تشریح حضور سرکارِ عالی قدس سرہٗ العزیز ولایت کے بلند درجات پر فائز تھے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے آپ کو محبوبِ ذات کے درجہ سے نوازا جو خاص الخاص قربت ِ الٰہی کا درجہ ہے۔ … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از ملفوظاتِ محبوبِ ذات, محبوبِ ذات | ٹیگ شدہ , , , , , , , , , , , , , , | تبصرہ کریں